عربی (اصل)
فامر من ضحك ان يعيد الوضوء والصلاة
انگریزی ترجمہ
He (the Prophet, peace be upon him) commanded those who laughed (during prayer) to repeat their ablution and prayer.
اردو ترجمہ
”(ایک طویل روایت میں ہے کہ) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا کہ جو (نماز میں) ہنسے ہیں وہ وضو اور نماز دہرائیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 349]
