عربی (اصل)
من سمي فى وضوئه لم يزل ملكان يكتبان له الحسنات حتي يحدث من ذالك الوضوء
انگریزی ترجمہ
Whoever mentions the name of Allah at the beginning of his ablution, two angels continue writing good deeds for him until his ablution is nullified.
اردو ترجمہ
”جس نے وضو میں بسم اللہ پڑھی، جب تک اس کا وہ وضو ٹوٹ نہیں جاتا دو فرشتے مسلسل اس کے لئے نیکیاں لکھتے رہتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 330]
