عربی (اصل)
لا تتوضؤوا فى الكنيف الذى تبولون فيه فإن وضوء المؤمن يوزن معه حسناته
انگریزی ترجمہ
Do not perform ablution in the lavatory where you urinate, for indeed the ablution water of a believer will be weighed along with his good deeds.
اردو ترجمہ
”اس بیت الخلاء میں وضو نہ کرو جس میں تم پیشاب کرتے ہو، بلاشبہ مومن کے وضو کے پانی کا اس کی دیگر نیکیوں کے ساتھ وزن کیا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 322]
