عربی (اصل)
الشيخ فى قومه كالنبى فى امته
انگریزی ترجمہ
The position of an elder (scholar) among his people is like that of a Prophet among his nation.
اردو ترجمہ
”اپنی قوم میں شیخ (بزرگ استاد) کی حیثیت وہی ہوتی ہے جو نبی کی اپنی امت میں ہوتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 299]
