عربی (اصل)
شراركم معلموكم اقلهم رحمة على اليتيم
انگریزی ترجمہ
The worst among you are your teachers who show the least mercy to orphans.
اردو ترجمہ
”تم میں سے بدترین لوگ تمہارے معلم ہیں وہ یتیم پر سب سے کم رحم کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 285]
