عربی (اصل)
من كتب عنى علما او حديثا لم يزل يكتب له الاجر ما بقى ذالك العلم او الحديث
انگریزی ترجمہ
Whoever writes down knowledge or a hadith from me, reward will continue to be written for him as long as that knowledge or hadith remains.
اردو ترجمہ
”جس نے مجھ سے کوئی علم کی بات یا حدیث تحریر کی اس کے لئے اس وقت تک اجر لکھا جاتا رہے گا جب تک وہ علم یا حدیث باقی رہے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 275]
