عربی (اصل)
البلاء موكل بالمنطق
انگریزی ترجمہ
Calamity is tied to speech (i.e., silence is safety and speech is a source of trial).
اردو ترجمہ
”آزمائش بات کے ساتھ معلق ہے (یعنی انسان کے لئے خاموشی ذریعہ عافیت اور بولنا باعث آزمائش ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 260]
