عربی (اصل)
اتاني جبريل فقال يا محمد! ان الله يقرا عليك السلام ويقول و عزتي و جلالي لا اعذب احدا يسمى باسمك يا محمد! بالنار
انگریزی ترجمہ
Jibril came to me and said: O Muhammad! Allah sends His greetings to you and says: By My Honor and Majesty, I will not punish anyone named after you, O Muhammad, with the Fire.
اردو ترجمہ
”میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے اور فرمایا کہ اے محمد! اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ مجھے میرے عزت و جلال کی قسم! اے محمد! میں کسی بھی ایسے شخص کو آتش جہنم میں عذاب نہیں دوں گا جس کا نام تیرے نام پر ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 256]
