عربی (اصل)
من زار قبر والديه كل جمعة فقرا عندهما يس غفرله بعدد كل آية او حرف
انگریزی ترجمہ
Whoever visits the graves of his parents every Friday and recites Surah Ya-Sin near them, he will be granted forgiveness equal to the number of its verses or letters.
اردو ترجمہ
”جس نے ہر جمعہ اپنے والدین کی قبر کی زیارت کی اور ان کے پاس سورہ یٰس تلاوت کی تو اسے تمام آیات و تمام حروف کی تعداد کے برابر بخشش عطا فرمائی جائے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 251]
