عربی (اصل)
القبر روضة من رياض الجنة او حفرة من حفر النار
انگریزی ترجمہ
The grave is either a garden from the gardens of Paradise or a pit from the pits of the Fire.
اردو ترجمہ
”قبر جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 246]
