عربی (اصل)
انما سماها فاطمة لان الله فطمها و محبيها من النار
انگریزی ترجمہ
She was named Fatimah because Allah has protected her and those who love her from the Fire.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ (روکنے والی) اس لئے رکھا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو آگ سے روک دیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 242]
