عربی (اصل)
على امام البررة و قاتل الفجرة منصور من نصره مخذول من خذله
انگریزی ترجمہ
Ali is the leader of the righteous and the slayer of the wicked. Whoever supports him will be supported, and whoever abandons him will be abandoned.
اردو ترجمہ
”علی نیکوکاروں کا امام اور فاجروں کا قاتل ہے جس نے اس کی مدد کی اس کی مدد کی جائے گی اور جس نے اسے رسوا کرنے کی کوشش کی اسے رسوا کر دیا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 238]
