عربی (اصل)
من مشي الي صاحب بدعة ليوقره فقد اعان على هدم الاسلام
انگریزی ترجمہ
Whoever walks to an innovator to honor him has assisted in demolishing Islam.
اردو ترجمہ
”جو کسی بدعتی کی طرف اس کی تعظیم کی غرض سے جائے اس نے اسلام کو ڈھانے پر تعاون کیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 225]
