عربی (اصل)
قال داود عليه السلام اسئلك بحق آبائي ابراهيم واسحٰق و يعقوب
انگریزی ترجمہ
Dawud, peace be upon him, said: O Allah, I ask You by the right of my forefathers Ibrahim, Ishaq, and Ya'qub.
اردو ترجمہ
”داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللہ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراہیم، اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 202]
