عربی (اصل)
أصحابي كالنجوم بايهم اقتديتم اهتديتم
انگریزی ترجمہ
My Companions are like the stars; whichever of them you follow, you will be guided.
اردو ترجمہ
”میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 20]
