عربی (اصل)
الخلق كلهم عيال الله و احبهم اليه انفعهم لعياله
انگریزی ترجمہ
All creation is the family of Allah, and the most beloved to Him is the one most beneficial to His family.
اردو ترجمہ
”ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور ان میں اللہ کا سب سے محبوب وہ ہے جو اس کے کنبے کے لئے سب سے زیادہ نفع مند ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 196]
