عربی (اصل)
خلق الله عزوجل الف امة منها ستمائة فى البحر واربعمائة فى البر
انگریزی ترجمہ
Allah the Almighty created a thousand nations, six hundred of them in the sea and four hundred on land.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نے ایک ہزار امتیں پیدا کی ہیں، ان میں سے چھ سو سمندر میں ہیں اور چار سو خشکی پر۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 193]
