عربی (اصل)
من شك فى ايمانه فقد حبط عمله وهو فى الاخرة من الخاسرين
انگریزی ترجمہ
Whoever doubts his faith, his deeds are nullified, and in the Hereafter he will be among the losers.
اردو ترجمہ
”جس نے اپنے ایمان میں شک کیا اس کے عمل بربارد ہو گئے اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 183]
