عربی (اصل)
الغيبة و النميمة تحتان الايمان كما يعضد الراعي الشجر
انگریزی ترجمہ
Backbiting and tale-bearing strip away faith just as a shepherd strips the leaves from a tree.
اردو ترجمہ
”غیبت اور چغلی ایمان کو یوں جھاڑ دیتے ہیں جیسے چرواہا (جانوروں کے لئے) درخت کے پتے جھاڑتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 176]
