عربی (اصل)
من شرب الخمر نزع الله منه الايمان كما يخلع الانسان القميص من راسه
انگریزی ترجمہ
Whoever drinks wine, Allah strips faith from him just as a person removes a shirt from over his head.
اردو ترجمہ
”جو شخص شراب پیتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے اس طرح ایمان نکال لیتے ہیں جیسے انسان قمیص اپنے سر کی جانب سے اتار دیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 169]
