عربی (اصل)
بحسب امري من الايمان ان يقول رضيت بالله ربا و بمحمد رسولا و بالاسلام دينا
انگریزی ترجمہ
It suffices a person in terms of faith that he says: I am pleased with Allah as my Lord, with Muhammad as my Messenger, and with Islam as my religion.
اردو ترجمہ
”ایمان سے آدمی کو یہی کافی ہے کہ وہ کہے اللہ کے رب ہونے پر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے رسول ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہو گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 151]
