عربی (اصل)
من نام بعد العصر، فاختلس عقله، فلا يلومن إلا نفسه
انگریزی ترجمہ
Whoever sleeps after Asr and loses his mind, let him blame none but himself.
اردو ترجمہ
”جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 15]
