عربی (اصل)
يا أبا ذر! تعوذ بالله من شر شياطين الجن والانس، قلت أو للانس شياطين؟ قال: نعم
انگریزی ترجمہ
O Abu Dharr! Seek refuge in Allah from the evil of the devils among the jinn and mankind. I said: "Are there devils among humans?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
”اے ابوذر! جنوں اور انسانوں کے شیاطین سے اللہ کی پناہ پکڑو۔ میں نے عرض کیا (اے اللہ کے رسول!) کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہاں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1485]
