عربی (اصل)
اذا ركبتم هذه الدواب فأعطوها حظها من المنازل ولا تكونوا عليها شياطين
انگریزی ترجمہ
When you ride these animals, give them their due rest at stops, and do not ride them like devils.
اردو ترجمہ
”جب تم ان جانوروں پر سوار ہوتے ہو تو انہیں بھی مختلف مقامات پر ٹھہراو، ان پر شیطانوں کی مانند سواری نہ کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1483]
