عربی (اصل)
نوروا بيوتكم ما استطعتم، فان البيت الذى يقرأ فيه القران ؛ يتسع على أهله ويكثر خيره وتحضره الملائكة وتهجره الشيطان...
انگریزی ترجمہ
Illuminate your homes as much as you can. A house in which the Quran is recited becomes spacious for its inhabitants, its goodness increases, the angels attend it, and the devils leave it.
اردو ترجمہ
”حسب استطاعت اپنے گھروں کو منور رکھو اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے، وہ اس میں رہنے والوں کے لیے کشادہ ہو جاتا ہے، اس کی خیر بڑھ جاتی ہے، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور شیاطین اسے چھوڑ جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1480]
