عربی (اصل)
اذا نام ابن آدم قال الملك للشيطان: أعطني صحيفتك فيعطيه...
انگریزی ترجمہ
When the son of Adam sleeps, the angel (assigned to him) says to the shaytan: "Give me your record." The shaytan gives it to him. Whatever good deed the angel finds in his own record, he erases ten bad deeds from the shaytan's record and writes ten good deeds in their place. So when any of you is about to sleep, let him say Allahu Akbar thirty-three times, al-Hamdulillah thirty-four times, and SubhanAllah thirty-three times, and these dhikr will total one hundred.
اردو ترجمہ
”جب ابن آدم سو جاتا ہے تو (انسان کے ساتھ مقرر) فرشتہ شیطان سے کہتا ہے کہ مجھے اپنا صحیفہ دکھاؤ، شیطان اسے اپنا صحیفہ دے دیتا ہے، پھر وہ اپنے صحیفے میں (اشخص کی) جو نیکی پاتا ہے اس کے بدلے شیطان کے صحیفے سے دس برایاں مٹا دیتا ہے اور ان کے بدلے دس نیکیاں لکھ دیتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی سونے لگے تو 33 مرتبہ اللہ اکبر، 34 مرتبہ الحمد للہ اور 33 مرتبہ سبحان اللہ پڑھ لے، یہ اذکار تعداد میں سو ہو جائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1466]
