عربی (اصل)
الاكل بأصبع واحدة أكل الشيطان وباثنين أكل الجبابرة وبالثلاث أكل الأنبياء
انگریزی ترجمہ
Eating with one finger is the way of Shaytan, eating with two fingers is the way of tyrants, and eating with three fingers is the way of the Prophets.
اردو ترجمہ
”ایک انگلی سے کھانا شیطان کے کھانے کا طریقہ ہے، دو انگلیوں سے کھانا سرکشوں کے کھانے کا طریقہ ہے اور تین انگلیوں سے کھانا انبیاء کے کھانے کا طریقہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1446]
