عربی (اصل)
اذا توضأتم فلا تنفضوا أيديكم فانها مراوح الشيطان
انگریزی ترجمہ
When you perform wudu', do not shake your hands, for the (splashes) are the fans of Shaytan.
اردو ترجمہ
”جب تم وضو کرو تو اپنے ہاتھ مت جھاڑو کیونکہ یہ (چھینٹے) شیطان کے پنکھے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1433]
