عربی (اصل)
عليكم بالسواك فنعم الشئ السواك... تحمده الملائكة و يرضي الرب و يسخط الشيطان
انگریزی ترجمہ
Adhere to the siwak (tooth-stick), for it is an excellent thing... The angels praise the one who uses it, the Lord is pleased, and Shaytan is angered.
اردو ترجمہ
”مسواک کو لازم پکڑو بہترین چیز مسواک ہے۔۔۔ فرشتے اس (یعنی مسواک کرنے والے) کی تعریف کرتے ہیں (مسواک کرنے سے) پروردگار راضی اور شیطان ناراض ہو جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1410]
