عربی (اصل)
اذا أحب الله عبدا قذف حبه فى قلوب الملائكة...
انگریزی ترجمہ
When Allah loves a servant, He casts love for him into the hearts of the angels.
اردو ترجمہ
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو اس کی محبت فرشتوں کے دلوں میں بھی ڈال دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1369]
