عربی (اصل)
امتي امة مرحومة لا عذاب عليها عجل عقابها فى الدنيا الزلازل و الفتن
انگریزی ترجمہ
My ummah is a mercied ummah; there will be no punishment upon it (in the Hereafter). Rather, their punishment is hastened in this world through earthquakes and tribulations.
اردو ترجمہ
”میری امت، امت مرحومہ ہے، اس پر (آخرت میں)کوئی عذاب نہیں (بلکہ) انہیں دنیا میں زلزلوں اور فتنوں (وغیرہ) کی صورت میں ہی سزا دی جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1351]
