عربی (اصل)
قد رأيت عبدالرحمٰن بن عوف يدخل الجنة حبوا
انگریزی ترجمہ
I saw Abd al-Rahman ibn Awf entering Paradise crawling on his knees.
اردو ترجمہ
”میں نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو چوتڑوں کے بل گھسٹتے ہوئے جنت میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1335]
