عربی (اصل)
لعن الله قاتلك قال فقلت من قاتله قال رجل من امتي يبغض عترتي ولا تناله شفاعتي
انگریزی ترجمہ
(O Husayn!) May Allah curse your killer. (Jabir asked:) Who will kill him? He (peace be upon him) said: "A man from my ummah who hates my family. My intercession will not reach him."
اردو ترجمہ
”(اے حسین!) اللہ تیرے قاتل پر لعنت کرے۔ جابر رضی اللہ عنہ نے پوچھا انہیں کون قتل کرے گا؟ آ پصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میری امت کا ہی ایک فرد جو میری اولاد سے نفرت کرتا ہو گا، اسے میری شفاعت نصیب نہیں ہو گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1332]
