عربی (اصل)
ابنتي فاطمة حوراء آدمية لم تحض ولم تطمث وانما سماها فاطمة لأن الله فطمها و محبيها من النار
انگریزی ترجمہ
My daughter Fatimah is a human hur. She never menstruated, and she was named Fatimah because Allah severed (fatama) her and those who love her from the Fire.
اردو ترجمہ
”میری بیٹی فاطمہ انسانی حور ہے، یہ کبھی حائضہ نہیں ہوئی اور اس کا نام فاطمہ (چھڑانے والی) اس لیے ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو جہنم سے چھوڑ دیا (یعنی آزاد کر دیا) ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1324]
