عربی (اصل)
ان جبريل خطب فى السماء فزوج فاطمة من على...
انگریزی ترجمہ
Jibril delivered a sermon in the heavens and married Fatimah to Ali.
اردو ترجمہ
”جبرئیل علیہ السلام نے آسمان میں خطبہ دیا اور فاطمہ کا علی سے نکاح کرا دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1322]
