عربی (اصل)
قول على غسلت النبى صلى الله عليه وسلم فشربت ماء محاجر عينيه فورثت علم الأولين والأخرين
انگریزی ترجمہ
Ali said: "I washed the Prophet (peace be upon him) and drank the water from his eye sockets, and I was granted the knowledge of the earlier and later generations."
اردو ترجمہ
”علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو غسل دیا اور میں نے آپ کی آنکھوں کے خانوں سے گرنے والا پانی پی لیا تو مجھے اولین و آخرین کے علم کا وارث بنا دیا گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1312]
