عربی (اصل)
من أحبني فليحب عليا ومن أبغض عليا فقد أبغضني...
انگریزی ترجمہ
Whoever loves me, let him love Ali. And whoever hates Ali has indeed hated me.
اردو ترجمہ
”جسے مجھ سے محبت ہے وہ علی سے محبت کرے اور جس نے علی سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1310]
