عربی (اصل)
يقول الله عزوجل يوم القيامة اين جيراني فتقول الملائكة من هذا الذى ينبغي له ان يجاورك فيقول اين قراء القرآن وعمار المساجد
انگریزی ترجمہ
On the Day of Judgment, Allah the Almighty will say: Where are My neighbors? The angels will say: Who is worthy of being Your neighbor? Allah will say: Where are the reciters of the Quran and those who built the mosques?
اردو ترجمہ
”روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میرے پڑوسی کہاں ہیں؟ یہ سن کر فرشتے عرض کریں گے کہ (اے پروردگار!) ایسا کون ہے جو تیرا پڑوسی بن سکے؟ تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ قرآن کے قاری اور مساجد تعمیر کرنے والے کہاں ہیں؟ (یعنی یہ لوگ میرے پڑوسی ہیں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 131]
