عربی (اصل)
من خرج من بيته إلى الصلاة فقال: اللهم بحق السائلين عليك، و أسألك بحق ممشاى هذا فإني لم أخرج أشرا ولا بطرا أقبل الله عليه بوجهه و استغفر له ألف ملك
انگریزی ترجمہ
Whoever leaves his house for prayer and says: O Allah, I ask You by the right of those who ask You, and I ask You by the right of this walking of mine, for I did not go out in arrogance or pride — Allah turns to him with His Face, and a thousand angels seek forgiveness for him.
اردو ترجمہ
”جو شخص اپنے گھر سے نماز کے لیے نکلا اور اس نے کہا: اے اللہ! میں تجھ سے ان مانگنے والوں کے طفیل سوال کرتا ہوں جو تجھ سے مانگتے ہیں اور اپنے اس چلنے کے طفیل سوال کرتا ہوں اور بے شک میں فخر اور تکبر سے باہر نہیں نکلا ہوں، تو اللہ تعالیٰ اس پر اپنے چہرے کے ساتھ متوجہ ہوتے ہیں اور اس کے لیے ایک ہزار (1000) فرشتے استغفار کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 13]
