عربی (اصل)
لا تحقروا عبدا آتيته علما فاني لم احقره
انگریزی ترجمہ
Do not belittle a servant whom I have granted knowledge, for I did not belittle him.
اردو ترجمہ
”ایسے بندے کو حقیر مت سمجھو جسے میں نے علم عطا کر رکھا ہے کیونکہ میں نے اسے حقیر نہیں سمجھا (اسی لئے تو اسے علم عطا کیا ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 129]
