عربی (اصل)
يا أبا الحسن أحبهما فبحبهما تدخل الجنة
انگریزی ترجمہ
O Abu al-Hasan (i.e., Ali)! Love these two (Abu Bakr and Umar), for through your love of them you will enter Paradise.
اردو ترجمہ
”اے ابوالحسن! (یعنی علی رضی اللہ عنہ) ان دونوں (یعنی ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ) سے محبت کرو، ان دونوں سے محبت کی وجہ سے ہی تم جنت میں داخل ہو گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1271]
