عربی (اصل)
لما أسري بي رأيت فى السماء خيلا موقوفة... فقلت لجبريل لمن هذه فقال هذه لمحبي ابي بكر و عمر
انگریزی ترجمہ
When I was taken on the Night Journey, I saw in the heavens a horse standing... I asked Jibril: "For whom is this?" He said: "For those who love Abu Bakr and Umar."
اردو ترجمہ
”جب مجھے سیر کرائی گئی تو میں نے آسمان میں ایک (خوبصورت، پروں والا، سرخ یاقوت کے سر والا) گھوڑا دیکھا . . . میں نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا یہ کس کے لیے ہے، انہوں نے فرمایا: ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما سے محبت کرنے والوں کے لیے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1269]
