عربی (اصل)
انه فى السماء اشهر منه فى الارض
انگریزی ترجمہ
(Jibril said to the Prophet about Abu Bakr:) He is more famous in the heavens than he is on earth.
اردو ترجمہ
”جبرئیل علیہ السلام نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا: ان کی شہرت جتنی زمین میں ہے آسمان میں اس سے زیادہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1259]
