عربی (اصل)
لما ولد ابوبكر الصديق أقبل الله على جنة عدن فقال و عزتي و جلالي لأدخلك الا من يجب هٰذا المولود
انگریزی ترجمہ
When Abu Bakr was born, Allah came to the Garden of Eden and said: "By My Honor and Majesty, I will not admit into you anyone except those who love this newborn."
اردو ترجمہ
”جب ابوبکر رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے تو اللہ تعالیٰ جنت عدن کے پاس آئے اور کہا: مجھے میری عزت اور میرے جلال کی قسم میں تجھ میں صرف اس کو داخل کروں گا جو اس بچے سے محبت کرے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1257]
