عربی (اصل)
ابوبكر وزيري والقائم فى أمتي من بعدي و عمر حبيبي ينطق عن لساني و عثمان مني و على أخي وصاحب لوائي
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr is my minister and the one who will manage my ummah's affairs after me. Umar is my beloved who speaks on my behalf. Uthman is from me, and Ali is my brother and the bearer of my banner.
اردو ترجمہ
”ابوبکر میرا وزیر اور میرے بعد میری امت کا نگران ہے، عمر میرا حبیب میری ترجمانی کرنے والا ہے، عثمان مجھ سے ہے اور علی میرا بھائی اور میرا جھنڈا تھامنے والا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1252]
