عربی (اصل)
ان شيعتنا يخرجون من قبورهم يوم القيامة على ما بهم من الذنوب والعيوب، وجوههم كالقمر ليلة البدر
انگریزی ترجمہ
Our followers will emerge from their graves on the Day of Resurrection, despite their sins and faults, with faces like the full moon on its fourteenth night.
اردو ترجمہ
”ہمارے گروہ کے لوگ روز قیامت اپنی قبروں سے گناہوں اور عیوب کے باوجود یوں نکلیں گے کہ ان کے چہرے چودہویں کے چاند کی طرح ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1241]
