عربی (اصل)
هبط جبريل على فقال ان الله يقرئك السلام ويقول اني حرمت النار على صلب أنزلك وبطن حملك و حجر كفلك...
انگریزی ترجمہ
Jibril descended upon me and said: "Allah sends you His greetings and says: I have forbidden the Fire upon the loins (of Abdullah) from which you descended, the womb (of Aminah) that carried you, and the lap (of Abdul-Muttalib) that nurtured you."
اردو ترجمہ
”جبرئیل علیہ السلام مجھ پر اترے اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے آگ کو حرام کر دیا ہے اس صلب (عبداللہ) پر جس سے آپ کا انزال ہوا،، اس پیٹ (آمنہ) پر جس نے آپ کو اٹھایا اور اس گود (عبد المطلب) پر جس نے آپ کی کفالت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1220]
