عربی (اصل)
اني خلقت الف الف امة لا تعلم امة اني خلقت سواها
انگریزی ترجمہ
I have created one hundred thousand nations, and no nation knows that I have created any other besides itself.
اردو ترجمہ
”میں نے ایک لاکھ امتیں پیدا کی ہیں اور کوئی امت یہ نہیں جانتی کہ میں نے اس کے علاوہ بھی کسی امت کو پیدا کیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 122]
