عربی (اصل)
من قراء قل هو الله احد مائتي مرة غفر الله له ذنوب مائتي سنة
انگریزی ترجمہ
Whoever recites "Qul Huwa Allahu Ahad" (Surah al-Ikhlas) two hundred times, Allah will forgive his sins of two hundred years.
اردو ترجمہ
”جس نے دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے دو سو سال کے گناہ معاف فرما دیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1215]
