عربی (اصل)
من قراء سورة الواقعة وتعلمها لم يكتب من الغافلين ولم يفتقر هو وأهل بيته
انگریزی ترجمہ
Whoever recites Surah al-Waqi'ah and learns it will not be recorded among the heedless, and neither he nor his household will ever be in need.
اردو ترجمہ
”جس نے سورۃ واقعہ کی تلاوت کی اور اسے سیکھا وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا اور وہ اس کے گھر والے محتاج نہیں ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1207]
